Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ

عراق (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ٹھکانے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

عراق کی تحریک استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج بھی اس نے مقبوضہ جولان میں اہم صیہونی ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اس بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ اس ڈرون حملے میں صیہونی ٹھکانہ تباہ ہو گيا۔

عراق کی تحریک استقامت نے گذشتہ چند ماہ کے دورہ مقبوضہ جولان میں اہم ترین صیہونی ٹھکانوں پر بارہا حملے کئے ہیں ان حملوں میں ایلات بندرگاہ، جولان اور درہ اردن شامل رہا ہے۔ عراق کی تحریک استقامت نے اس سے قبل تل ابیب کو بارہا خبردار کیا کہ غزہ و لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں صیہونی ٹھکانوں پر نہ صرف حملے جاری رہیں گے بلکہ حملوں کا سلسلہ تیز بھی کر دیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan