Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

عراقی اسلامی مزاحمت کا جنوبی اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ

بغداد (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجمعرات کی شام جنوبی مقبوضہ فلسطین میں جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسرائیلی فوجی ہدف پر حملہ کیا۔

عراق میں اسلامی مزاحمت کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کےمجاھدین نے  جمعرات کی شام 10/3/2024 ہمارے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک ہدف کو پہلی بار جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کیا گیا۔

عراق میں مزاحمت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پوری قوت سے دشمن کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے گی۔

قابض اسرائیلی فوج نے کہا کہ فضائیہ نے کسی جانی نقصان کو ریکارڈ کیے بغیر صہیونی ریاست کے جنوب میں ایک ڈرون کو روک کر مار گرایا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan