Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

عراق، امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

عراق  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی فوجی اڈے وکٹوریا پر میزائل حملوں کے بعد زور دھماکوں کی آوازین سنی گئی ہیں۔

المیادین نے اپنے نامہ نگار کے حوالے سے کہا ہے کہ بغداد ائیرپورٹ کے نزدیکی علاقے میں دھماکے ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جس علاقے میں امریکی فوجی اڈا واقع ہے اس میں چار دھماکوں کی صدائیں سنی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ فلسطین اور لبنان پر صہیونی حکومت کے بعد خطے میں امریکی اور صہیونی تنصیبات پر مقاومتی تنظیموں کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan