Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں قابض فوج کے اہلکار مجاھدین کے حملے میں جھنم واصل

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی میں مارا گیا ہے، جس کے بعد  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے، جن میں سے ایک افسر بھی تھا۔

قابض فوج نے منگل کی شام ایک بیان میں کہا کہ ’’نحال بریگیڈ سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ سارجنٹ ایڈو سماچ شمالی غزہ کی پٹی میں ہونے والی لڑائی میں مارا گیا‘‘۔

تیسرے فوجی کی تصویر جس کی ہلاکت کا اعتراف کل شمالی غزہ میں قابض فوج نے کیا تھا کا تعلق نحال بریگیڈ سے تھا۔

یہ تیسرا فوجی ہے جس کی موت کا اعلان قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan