Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صہیونی فوج کے جدید ترین ڈرون کو حزب اللہ نے تباہ کردیا

لبنان (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں صہیونی فوج کے جدید ترین ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں نے صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں جدید ترین ڈرون ہرمس 900 کو تباہ کردیا ہے۔

ڈرون طیارہ لبنانی سرحدوں کے اندر پرواز کررہا تھا اس دوران حزب اللہ نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقے اودم میں صہیونی فوج کے توپخانے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

حزب اللہ کے بیان کے بعد صہیونی ذرائع نے تاحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی حزب اللہ نے ہرمس 900 طیارے کو کئی مرتبہ تباہ کردیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan