سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ اس سانحہ سے ایران کی جوہری ہتھیار بنانے کی کوششوں میں اضافہ ہو گا۔ مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ اس سانحہ سے مغرب اور بالخصوص امریکا کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب مغرب اور مسلمانوں کے درمیان خلیج بڑھ گئی ہے۔