Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حماس کا خلیجی سربراہی اجلاس کے اعلامیے کا خیر مقدم

کویت  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت  ’حماس‘ نے 45 ویں خلیجی سربراہی اجلاس کے  اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کی میزبانی میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم اور آبادی کی نقل مکانی کے جرائم کو روکنے  اور فلسطینی اور اس کے مقدسات کے دفاع کی حمایت کا قابل تحسین اقدامات ہیں، تاہم حماس نے زور دیا کہ خلیجی عرب قیادت غزہ کے حوالے سے اعلانات پر عملی اقدامات کرے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کو موصولہ ایک پریس بیان ے میں حماس نے فاشسٹ قابض اسرائیلی  ریاست کے خلاف جدوجہد کے دوران فلسطینی عوام کی عرب خلیجی ریاستوں میں ہمارے بھائیوں کی حمایت اور مدد کو سراہا۔ حماس نے خلیج تعاون کونسل کے بھائیوں پر زور دیا کہ وہ مزید کوششیں کریں اور غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف فاشسٹ قابض دشمن کی طرف سےطرف سے مسلط کی گئی وحشیانہ جنگ کو روکنے کے لیے ہر قسم کا دباؤ ڈالیں۔قابض دشمن پر غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے دباؤ دالیں تاکہ ایک سال سے زاید عرصے سے 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی کو بند کیا جا سکے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan