Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ہماری فوری توجہ غزہ میں جنگ بندی پر ہے: سعودی عرب

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل ہے۔ تمام فریقوں کو بین الاقوامی قانونی جواز کے مطابق مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا پابند ہونا چاہیے۔

یاد رہ 7 اکتوبر سے اسرائیل نے انتہائی گنجان آباد غزہ کی پٹی کی مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ غزہ کی جانب خوراک اور ادویات کی ترسیل روک دی گئی ہے۔ تمام گذرگاہوں کو بند کردیا گیا ہے۔ انسانی امداد پر مبنی سامان کی آمدورفت روک دی گئی ہے اور بجلی اور پانی بھی منقطع کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے 7 اکتوبر کو کیے گئے اس اچانک حملے کے بعد فلسطینی تنظیم ’’حماس‘‘ کا صفایا کرنے اور اس کا غزہ سے صفایا کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جنگ میں 3 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً 1400 تک پہنچ گئی ہے۔ جن میں 220 افسران اور فوجی شامل ہیں۔

یاد رہے 18 اکتوبر کو سعودی عرب نے اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر وزارتی سطح پر ایگزیکٹو کمیٹی کا فوری اور غیر معمولی اجلاس طلب کیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan