آسٹریلیا (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ پر کنٹرول کے اعلان سے انہیں شدید دھچکا لگا۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ ہ ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ پر کنٹرول کے اعلان سے انہیں شدید دھچکا لگا۔۔
انتھونی البانیز کا کہنا تھا ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پر کنٹرول کرنے کے اعلان سے انہیں دھچکا لگا۔
واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا۔
انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہم اس کے مالک ہوں گے جس کا مقصد اس علاقے میں استحکام لانا اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔