Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مغربی کنارے میں 15 مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی ہلاک، 8 زخمی

رام اللہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی 15 کارروائیوں میں 2 قابض اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

مرکزاطلاعات فلسطین (معطی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پندرہ مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔

معطی مرکزنے 15 مزاحمتی کارروائیوں کی نگرانی کی جن میں دو شوٹنگ آپریشنز ، مسلح جھڑپوں، آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک آپریشن، ان کی ایک گاڑی کو تباہ کردیا گیا۔

فلسطینی مرکز نے وضاحت کی کہ “ایک منفرد جرات مندانہ کارروائی میں ایک مزاحمت کار نے طوباس کے قریب تیسیر فوجی چوکی پر دھاوا بول دیا اور ایک بہادرانہ شوٹنگ کی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوئے”۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan