Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ کی پٹی میں نسل کشی جاری،مزید 48 فلسطینی شہید

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 تازہ قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید اور 201 زخمی ہوگئے۔

وزارت صحت نے اپنی روزانہ اپ ڈیٹس میں کہا کہ بہت سے زخمی  اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں۔ ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 44,580 فلسطینی شہید اور 105,739 زخمی ہوئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan