Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 8 قتل عام میں 82 شہید

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  فلسطینی وزارت صحت نے نے اعلان کیا کہ “اسرائیلی” قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 8 قتل عام کیے، جن میں 82 شہری شہید اور 234 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔
اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں وزارت صحت نے تصدیق کی کہ گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک جارحیت میں 35,173 شہید اور 79,061 زخمی ہوئے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابھی بھی بہت سے متاثرین ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan