Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں وحشیانہ جنگ کا جاری رہنا باعث شرم ہے، اقوام متحدہ

غزہ(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جاری رہنے پر کڑی تنقید کی۔

 اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتیس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ میں وحشیانہ جنگ کو طویل عرصے تک جاری رہنے دینا نہایت شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام فریقوں کو بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کرتے ہوئے شہریوں کی حفاظت کرنا چاہیے، ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن میں فوجی اور سیکورٹی انٹیلی جنس کی ناکامی کے بعد صیہونی رجیم نے غزہ کے خلاف وحشیانہ حملے کئے اور اب تک غزہ کی پٹی پر وحشیانہ حملوں میں تقریباً 20,000 فلسطینی مارے گئے  جن میں سے زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan