Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس   (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ کی پٹی میں ایک اور غاصب صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

قابض اسرائیلی میڈیا نے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔ اسرائیلی فوجیوں نے حملےمیں زخمی ہونے والے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے منتقل کیا۔

اس نے رفح کے تل السلطان محلے میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا۔

اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی سے چھ زخمی فوجیوں اور افسران کے انخلاء کی تصدیق کی ہے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کو علاقے میں جاری جھڑپوں کے درمیان رفح کے آس پاس سے فوجیوں کے لیے میدان خالی کرنے کی کارروائی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں سکیورٹی کے دو واقعات کی اطلاع دی۔ ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے جنوبی غزہ کی پٹی کے علاقے رفح سے زخمیوں کو اچیلوف ہسپتال منتقل کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan