Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ کے بیس لاکھ افراد مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کررہے ہیں:عالمی ادارہ خوراک

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ افراد، جن میں سے زیادہ تر بے گھر لوگ شامل ہیں کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ وہ مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ موجودہ خوراک کے ذخیرے کی کمی اور کراسنگ کی مسلسل بندش کے باعث غزہ کو اب خوراک کی فوری اوراشد ضرورت ہے۔

ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا کہ غزہ کے لاکھوں باشندوں کو خوراک کی سپلائی کم ہونے سے خطرات لاحق ہیں۔

’انروا‘ نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی 2 مارچ سے کراسنگ کی مسلسل بندش اور پٹی میں بنیادی سامان کی کمی کی وجہ سے “انتہائی شدید بھوک” کی حالت میں داخل ہو گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan