Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیل بمباری میں دو اسرائیلی قیدی ہلاک

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ  القسام بریگیڈز نے بتایا ہے کہ دو اسرائیلی قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں  جنوبی غزہ میں دو اسرائیلی قیدی ہلاک ہوگئے۔

القسم بریگیڈز نے ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے کہا کہ “آپ کی فوج نے کچھ دن قبل رفح شہر پر فضائی حملوں میں دو قیدیوں کو ہلاک کیا تھا”۔

القسام بریگیڈزنے ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ قابض فوج نے کچھ دن پہلے رفح شہر پر فضائی حملوں میں دو قیدیوں کو ہلاک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ”آپ کی فوج آپ کو دھوکہ دیتی ہے  اور آپ کو دھوکہ دیتی رہے گی۔ آپ کی حکومت تابوتوں کے علاوہ قیدیوں کو واپس نہیں کرنا چاہتی ہے”۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan