Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ: 2025 کے پہلے ہفتے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ میں سال نو کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید ہو چکے۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق سال 2025 کے پہلے ہفتے کے دوران غزہ میں ہونے والی خون ریزی میں کم از کم 74 بچے شہید ہو چکے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں جن سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 22 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 15 ماہ میں اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 46 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 2025 کے پہلے 9 دنوں میں 490 فلسطینیوں کو شہید کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan