Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فرانس    (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔ پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال کو ناقابل قبول قرار دے کر اجلاس ملتوی کردیا۔

فلسطینی پرچم لہرانے والے رکن پارلیمنٹ سیبسٹن ڈیلوگو کو 15 روز کیلئے معطل کیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan