Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

یہودی آبادکاروں نے اریحا کے قریب دو فلسطینی اغوا کر لیے

اریحا – فلسطین فائونڈیشن پاکستان اریحا شہر کے قریب یہودی آبادکاروں نے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔ اغوا کی یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب یہودی آبادکاروں نے ان دونوں فلسطینیوں کی گاڑی پر حملہ کیا تھا، جس میں وہ سفر کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز مسلح یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا کے شمال میں واقع العوجہ سپرنگ کے قریب فلسطینی نوجوانوں النجر اور رمضان نصر پر فائرنگ کی۔

ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی نوجوانوں کی گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی گئی تھی، جس کے بعد یہودی آبادکاروں نے دونوں نوجوانوں کو اغوا کر لیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan