Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مغربی کنارے میں 48 گھنٹوں میں 14 مزاحمتی کارروائیاں

غرب اردن ۔ (مرکز اطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن )  گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج اور آبادکاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔

مرکز اطلاعاتِ فلسطین “معطى” کے مطابق اس عرصے میں 14 مزاحمتی کارروائیاں رپورٹ ہوئیں، جن میں آبادکاروں کے خلاف دو مقابلے، 8 جھڑپیں (جن میں پتھراؤ شامل تھا) اور 4 عوامی مظاہرے شامل ہیں۔

جھڑپیں زیادہ تر عوفرا، ام صفا اور کفر مالک کے قریب ہوئیں، جہاں فلسطینیوں نے قابض افواج پر پتھراؤ کیا۔

یہ مزاحمتی کارروائیاں جنین، طولکرم، طوباس اور بیت فجار (بیت لحم) تک بھی پھیل گئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan