Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی بمباری میں دو افراد شہید

بیروت – فلسطین فائونڈیشن پاکستان:

منگل کی سہ پہر جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔

لبنان کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان کے شہر برعشیت میں ایک کار پر اسرائیلی حملے میں دو افراد مارے گئے۔

لبنان کے جنوب میں واقع قصبے شیحین پر اسرائیلی بمباری میں تین لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے۔

قابض اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے جنوبی لبنان کے قصبوں خیام اور عیتا الشعب کو بھی نشانہ بنایا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan