Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

’آئی سی سی‘ کے پراسیکیوٹرنےنیتن یاہو،گیلنٹ کے فوری وارنٹ طلب کرلیے

دی ہیگ – فلسطین فائونڈیشن پاکستان  جمعہ کے روز بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان نے ججوں سے کہا کہ وہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری پر فوری فیصلہ دیں۔

خان نے عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی جانچ کرنے والے ججوں پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلے جلدی اور بغیر کسی تاخیر کے کریں۔

آئی سی سی کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اس بات پر زور دیا کہ عدالت کے پاس اسرائیلی شہریوں سے تفتیش کا دائرہ اختیار ہے اور ججوں سے کہا کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ پر فوری فیصلہ کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan