Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

اسرائیل

چاقو سے حملہ کرنے والا فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

  ناصرہ ۔ فلسطین افائونڈیشن پاکستان+-تل ابیب کے علاقے ہولون میں اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے چاقو سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی  ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے۔

میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے چار افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی تھی۔ تاہم طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک خاتون بھی زخمی ہوئی تھی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ہے۔ جبکہ زخمی ہونے والے مردوں میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

اسرائیلی پولیس فلسطینی نوجوان کے باقی ساتھیوں کی تلاش کے لیے ہولون میں کارروائیاں کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والے کا تعلق مغربی کنارے سے ہو سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan