Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں مجاھدین کےحملے میں اسرائیلی فوجی افسر جھنم واصل

غزہ – فلسطین فائونڈیشن پاکستان قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام بتایا کہ اس کا ایک افسر وسطی غزہ کی پٹی میں “نیٹزاریم محور” میں سنائپر کی گولی لگنے سے مارا گیا۔

قابض فوج نے اشارہ کیا کہ مرنے والا افسر میجر کے عہدے کا تھا جس کی شناخت یوہائی گلام کے نام سے کی گئی ہے۔ اس کی عمر 32 سال تھی، اور وہ وسطی غزہ کی پٹی میں لڑائیوں میں مارا گیا۔

اس طرح، گذشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک قابض اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 703 ہو گئی ہے۔

کل بدھ کو القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ ان کے مجاہدین نے غزہ شہر کے زیتون محلے کے جنوب میں اسٹارز ہال کے پیچھے ایک عمارت میں چھپے ہوئے دو اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں فوجی مارے گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan