Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

بیت المقدس کی صہیونی تسلط سے آزادی تک جہاد جاری رہے گا: ھنیہ

دوحہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں آبادکاروں کا ننگا ناچ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ القدس تنازعے کا مرکز ہے۔ فلسطینی عوام اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک اسرائیلیوں کو فلسطین سے نکال باہر نہیں کیا جاتا اورالقدس کو ایک آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں بنایا جاتا

مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک بیان میں ھنیہ اس بات پر زور دیا کہ حماس اور مزاحمتی دھڑے غزہ کے خلاف جارحیت کے جامع خاتمے، غزہ کی پٹی سے مکمل انخلاء اورقیدیوں کے تبادلے کی بنیاد پر کسی بھی معاہدے کے ساتھ سنجیدگی اور مثبت انداز میں نمٹیں گے۔

ہنیہ نے نشاندہی کی کہ حماس اس پوزیشن سے مسلح مذاکرات کر رہی ہے، جو فلسطینی عوام کی مرضی اور ان کی بہادرانہ مزاحمت کی نمائندگی کرتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan