Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

انروا چیف کا فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کے فوری تحفظ کا مطالبہ

جنیوا (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ دار ایجنسی ‘ انروا ‘ کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے اگر کوئی ‘ انروا ‘ کا متبادل ہو سکتا ہے تو وہ صرف اسرائیل ہے جو غزہ اور دوسرے علاقوں میں خود خدمات کی انجام دہی اپنے ہاتھ میں لے ۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جنیوا میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔ لازارینی نے اس موقع پر کہا کہ ‘انروا’ تاریخ کے تاریک ترین لمحات میں سے گزر رہی ہے۔ رکن ممالک کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ ہمیں اسرائیلی ‘کنیسٹ’ کے منظور کیے قانون پر عملدرآمد کو روکنا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan