Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

القدس بریگیڈز کا غزہ کےاطراف میں راکٹوں سے حملہ

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قابض بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔

بریگیڈز نے ایک فوجی رپورٹ میں کہاکہ انہوں نے “اشدود،” “عسقلان” “مفلسیم،” “نیرام،” “سدیروت” صہیونی گہرائیوں میں واقع شہروں اور غزہ کی پٹی کی بستیوں پراسرائیلی جارحیت کے جواب میں راکٹوں سے حملہ کیا۔۔

بریگیڈز نے اعلان کیا کہ انہوں نے رفح شہر کے مشرق میں “کرم ابو سالم” سائٹ اور “صوفہ ملٹری سائٹ” کے ارد گرد صہیونی دشمن کے ٹھکانوں پر بھاری مارٹر گولوں کے ساتھ بمباری کی۔

غزہ کی پٹی پر تباہی کی جنگ کے 251 دن گزرنے کے بعد مزاحمت اب بھی راکٹوں سے دشمن کو نشانہ بنانے اور قابض دشمن کی بستیوں کو راکٹوں سے راکٹوں سے نشانہ بنا رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan