Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

القسام بریگیڈ نے غزہ شہر کے مشرق میں 3 اسرائیلی ٹینک تباہ کردیے

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے مشرقی غزہ شہر میں التفاح محلے کے مشرق میں تین اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں تباہ کردیا ہے۔

القسام نے بتایا کہ ہمارے مجاھدین نے غزہ شہر کے مشرق میں التفاح محلے کے مشرق میں الوفا ہسپتال کے قریب تین مرکاوا ٹینکوں کو 105 ال یاسین میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کی اپنی جنگ جاری رکھی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک تقریباً 51,000 فلسطینی شہید اور 116,000 زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan