Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل سے زخمی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

غزہ   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی حکام سے فلسطینی سرجن ڈاکٹر خالد السرسمیت تمام زخمی قیدیوں کی فوری رہائی اور ان تک انسانی حقوق کےکارکنوں کی رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ خان یونس ہسپتال کے ڈاکٹر محمد خالد السر کو دو ماہ قبل جنوبی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی کےدوران اسرائیلی فوج نے زخمی کرنےکے بعد اغواء کرلیا تھا۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر غزہ سے گرفتار ہونے والے اور جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تمام فلسطینی ہیلتھ ورکرز کے ٹھکانے اور ان کی قانونی حیثیت ظاہر کرے۔

اس نےزور دیا کہ ایسے تمام قیدی جن پر فوج داری نوعیت کے کسیز نہیں کو فوری طورپر رہا کیا جائے۔

مارچ کو اسرائیلی فوج نے خالد السر سمیت ناصر ہسپتال کے کئی دوسرے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو گرفتار کرلیا تھا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے وضاحت کی کہ دو ماہ سے زیادہ گذرنے کے بعد بھی اسرائیلی حکام ڈاکٹرالد السر کے بارے میں کسی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے گریزاں ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan