Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مشیرِ وزیراعظم پاکستان علامہ طاہر اشرفی کا اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

گوجرانوالہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن)  مشیرِ وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے حالیہ جارحانہ اقدامات، بالخصوص ایران پر حملے، قابلِ مذمت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے اسرائیلی حملوں کی کھل کر مذمت کی اور فلسطینی عوام و ایرانی قوم سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ہر قسم کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan