Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایران پر اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت ہے: وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) وفاقی کابینہ سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو پاکستان کے برادر ہمسایہ ملک ایران کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں ایرانی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، پاکستان نے ہر سطح پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پہلے دن ہی انہوں نے ایرانی صدر کو فون کرکے پاکستان کی جانب سے یکجہتی کا اظہار  کرتے ہوئے کہا تھا کہ عالمی برادری جنگ روکنے کے لیے اقدامات کرے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan