Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

اسرائیلی فضائی حملہ، خلیل الحیہ کے صاحبزادے عزام الحیہ کی شہادت

غزہ – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

حماس عہدیدار باسم نعیم نے عزام الحیہ کے غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال دوحہ میں حماس قیادت پراسرائیلی حملے میں بھی خلیل الحیہ کا ایک بیٹا شہید ہوا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق 2008 اور 2014 میں غزہ پر حملوں کے دوران خلیل الحیہ کے 2 بیٹے شہید ہوئے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan