Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

گولڈسٹون رپورٹ پر ووٹنگ رکوانے کے ذمہ دار فلسطینی صدر، وزیر اعظم ہیں: فتح رہنما

salamf فتح کے ایک رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی انسانی حقوق کمیشن کی گولڈ سٹون رپورٹ پر ووٹنگ رکوانے کے ذمہ دار فلسطینی اتھارٹی کے پانچ رہنما ہیں جن میں فلسطینی صدر محمود عباس ،وزیر اعظم سلام فیاض ، فلسطین اعلی مذاکرات کار صائب عریکات، پی ایل او جنرل سیکرٹری یاسر عبدربہ اور مشیر عباس اکرم ھنیہ شامل ہیں-فتح کے رہنما نے نام نہ ذکر کرنے کی شرط پرکہا کہ رپورٹ پر بحث رکوانے کے مطالبے کا ڈرافٹ حسن عصفور نے تیا ر کیا تھا- فتح کے رہنما کامزید کہنا تھا کہ جب اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ابراہیم خریشہ کو محمود عباس نے اس سلسلے میں فون کیا تو وہ حواس باختہ ہو گئے-فلسطینی صدر محمود عباس اور ان کے ساتھیوں نے اس دلیل کے ساتھ ووٹنگ رکوانے کا فیصلہ کیا کہ قرار داد مسترد کر دی جائے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan