Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

رام اللہ

غزہ کے اسیروں کی حالت پر بین الاقوامی توجہ کی ضرورت

مقبوضہ مغربی کنارہ – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسیران میڈیا دفتر نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ان اسیروں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست جاری کی ہے جن کے قابض اسرائیل کے مختلف عقوبت خانوں میں قید ہونے کے مقامات کی تصدیق ہو گئی ہے۔

اسیران میڈیا دفتر کا کہنا ہے کہ اسے قابض اسرائیلی فوج کے ذریعے 35 اسیروں کے حراستی مراکز سے متعلق جوابات موصول ہوئے ہیں جبکہ اس نے اس حقیقت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے بڑی تعداد میں معتقلین اب بھی صہیونی ریاست کی جبری گمشدگی جیسے سنگین اور سفاکانہ جرم کا شکار ہیں جن کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔

فہرست میں شامل اسیروں کے نام اور ان کے حراستی مقامات درج ذیل ہیں:

احمد موسیٰ مسیمی / مجد
احمد ماہر زعانین / سدے تیمان
محمد عمر عثمان / سدے تیمان
عبد الکریم کامل حمید / النقب
ماہر فواد مدہون / النقب
انور عبد الہادی ابو کلوب / نفحہ
نضال عبد الکریم قعدان / النقب
ابراہیم خلیل زقوت / نفحہ
عصام تیسیر عطعوط / النقب
سمیر زیاد ابو عودہ / نفحہ
زکریا قاسم فیومی / نفحہ
نائل تیسیر نکر یازجی / النقب
اسلام محمد اقرع / نفحہ
علی فواد ابو معمر / سدے تیمان
احمد ہاشم الاغا / نفحہ
ہاشم احمد الاغا / نفحہ
براق احمد الاغا / نفحہ
محمد عطااللہ / نفحہ
مصطفیٰ عصمت جرباوی / النقب
نبیل مازن نبیل محمود / النقب
محمد سعید جمال زبدہ / النقب
مطیع عمران محمد غبن / النقب
رافت یوسف احمد شبات / النقب
صہیب یحییٰ سامی صبح / النقب
احمد ماجد وحیدی / نفحہ
ابراہیم حمدان / النقب
سعيد محمد بریم / النقب
باسل الرنتیسی / نفحہ
رائد ودیہ شحریت / النقب
محمد باسل یوسف عسلیہ / سدے تیمان
علاء جمعہ محمد ہسی / سدے تیمان
معاذ معین ابو الجدیان / سدے تیمان
حسام رضوان / سدے تیمان
محمد اسلیم / سدے تیمان
عبداللہ حرب / سدے تیمان

اپریل سنہ 2026ء کے آغاز تک کے اعداد و شمار کے مطابق قابض صہیونی عقوبت خانوں میں اسیروں کی کل تعداد 9600 سے تجاوز کر چکی ہے جس میں 86 خواتین اسیران اور 350 معصوم بچے بھی صہیونی درندگی کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ انتظامی بنیادوں پر قید کیے گئے اسیروں کی تعداد 3532 تک پہنچ گئی ہے جبکہ غیر قانونی جنگجو قرار دیے گئے اسیروں کی تعداد 1251 درج کی گئی ہے اور اس میں فوجی کیمپوں میں قید غزہ کی پٹی کے ان تمام اسیروں کی تعداد شامل نہیں ہے جنہیں دشمن نے اغوا کر رکھا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan