بیروت – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) لبنان شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 1165 افراد زخمی ہوئے جب کہ بیروت میں 91افراد شہید اور 742زخمی ہوئے۔
بیروت کے جنوبی مضافات میں 61افراد شہید اور 200 زخمی ہوئے۔
بعلبیک میں اسرائیلی تازہ حملوں میں 18افرد شہید اور 28زخمی ہوئے جب کہ ہرمل میں 9 افراد شہید اور 6زخمی ہوئے۔
لبنان شہری دفاع کے مطابق نباتیہ میں 28 شہید اور 59زخمی ہوئے، الی میں17 افراد شہید اور 6 زخمی ہوئے۔سیڈون میں 12 شہید اور 56 زخمی ہوئے۔ تائری میں 17 افراد شہید اور 68 زخمی ہوئے۔
۔