Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

کوئٹہ میں عالمی یومِ القدس: مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں ریلی

کوئٹہ(مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) کوئٹہ شہر میں بھی عالمی یومِ القدس کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

ریلی کے دوران امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور شرکاء نے نعرے لگائے: “امریکہ مردہ باد” اور “اسرائیل مردہ باد”۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan