مقبوضہ فلسطین کےجنوبی علاقے نقب کےقریب ایک ایٹمی مرکزتعمیرکرنےکےلئے امریکہ اورصیہونی حکومت کےدرمیان خفیہ معاہدہ کارازفاش ہواہے۔ قدس نیوزایجنسی نےصیہونی اخبارہاآرٹص کےحوالےسےلکھاہےکہ امریکیوں نےصیہونی وزيراعظم نتن یاہو کےحالیہ دورہ واشنگٹن کےموقع پراسرائیل کےلئےایک ایٹمی مرکزتعمیرکرنےپراتفاق کیاہے۔اس مقصد کےلئے ایک امریکی وفد نے نقب کےعلاقےکا دورہ کیاہے۔