Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

عالمی خبریں

عروہ حنین الریس کی آکسفورڈ یونین میں تاریخی فتح

مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن

فلسطین سے تعلق رکھنے والی فلسفے، سیاست اور معیشت کی طالبہ عروہ حنین الریس کو برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلبہ یونین کا صدر منتخب کر لیا گیا۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے چلائی جانے والے اخبار کے مطابق عروہ حنین الریس اپریل سے جون 2026 تک یونین کی صدارت سنبھالیں گی۔

عروہ حنین الریس کے والد محمد الریس نے بھی بیٹی کی فتح کی خوشی مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر انہیں پہلی عرب فلسطینی اور الجزائری خاتون صدر قرار دیا۔

یونین کی صدارت کے لیے مقابلہ سخت تھا، عروہ حنین کو 757 ووٹ ملے، ان کے ووٹ دوسرے نمبر پر آنے والی لزا بارکووا سے 155 ووٹ زیادہ تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan