Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

ممدانی نے امریکی صدر کو غزہ خونریزی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات میں اسرائیل کو دی جانے والی مالی امداد روکنے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ممدانی نے واضح کہا کہ:
“صیہونی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، اور ہماری حکومت اُسے ٹیکس دہندگان کے پیسے سے طاقت دے رہی ہے۔ نیویارک کے شہری چاہتے ہیں کہ اُن کا پیسہ جنگوں پر نہیں، عوام کی بنیادی ضروریات پر خرچ ہو۔”
ممدانی نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم پر خاموشی جرم کے مترادف ہے، اسی لیے وہ اس پالیسی کے خاتمے کا مطالبہ لے کر صدر ٹرمپ کے سامنے کھڑے ہوئے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا:
“ظہران ممدانی سے ملاقات نے میری رائے کو بدل کر رکھ دیا ہے۔”
تاہم جب نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق سوال کیا گیا تو ٹرمپ نے مسکراتے ہوئے کہا:
“اس پر کوئی بات نہیں ہوئی”

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan