Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

اقوام متحدہ

فلسطینی پناہ گزینوں کی حمایت میں پاکستان کا موقف واضح

نیو یارک مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن
پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے مینڈیٹ کا دفاع کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے چوتھی کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ انروا پر اسرائیلی حملے فلسطینی شناخت مٹانے کی مذموم کوشش ہے، ادارے کے خلاف مہمات بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan