Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

القسام بریگیڈز کا قابض فوج پر حملہ

غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن )  اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے خان یونس کے جنوبی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹرپر حملہ کیا ہے۔

القسام نے اپنے بیان میں کہا کہ مجاہدین نے کتائب المجاہدین کے ساتھ مل کر خان یونس کے جنوب میں مفترق مرتجیٰ کے قریب دشمن کی تحشدات کو 107 ملی میٹر کے کئی راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ سنہ2023ء کے 7 اکتوبر کو غزہ پر قابض اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے آغاز کے بعد سے فلسطینی مزاحمتی جماعتیں بالخصوص القسام بریگیڈز دشمن کا مختلف محاذوں پر مقابلہ کر رہی ہیں اور قابض افواج کو بھاری جانی نقصان اٹھانے پر مجبور کر رہی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan