Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

القسام بریگیڈز کا قابض اسرائیل کے مشرقی غزہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر کاری وار

غزہ –  (مرکز اطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن )  اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے مشرقی غزہ میں قابض اسرائیل کے ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

القسام بریگیڈز نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر جاری بیان میں کہا کہ ہمارے مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرقی علاقے التفاح میں واقع تلہ الصورانی پر دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو متعدد مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ 7 اکتوبر سنہ2023ء کو قابض اسرائیل کے غزہ پر بربرانہ حملے کے آغاز سے اب تک مزاحمتی دھڑوں خصوصاً القسام بریگیڈز نے ہر محاذ پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور مختلف محاذوں پر قابض فوج کو جانی و عسکری نقصان پہنچایا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan