Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حزب اللہ: فرانس کی مذمت

palestine_foundation_pakistan_hezbollah_logo2

حزب اللہ لبنان نے فرانس کی جانب سےتحریک حماس کے الاقصی ٹی وی پرپابندی لگائے جانے کی مذمت کی ہے ۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں یوٹل سیٹ سے حماس کے ٹی وی کی نشریات بند کئے جانے کو ظالمانہ اقدام قراردیتےہوئے کہا ہےکہ یہ اقدام آزادی اور انصاف کے منافی ہے ۔ یادرہے فرانسیسی حکومت کے کہنے پریوٹل سیٹ نے حماس کے ٹی وی الاقصی کی نشریات بند کردی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan