Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نوجوان جلادوں کے بہیمانہ تشدد سے شہید

رام اللہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان ولید خالد عبداللہ احمد کو دوران حراست بدترین تشدد کرکے شہید کردیاگیا ہے۔

غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ البیرہ گورنری کے مشرق میں واقع قصبے سلواد سے تعلق رکھنے والے اسیر ولید خالد عبداللہ احمد (17 سال) کو صہیونی مجدجیل میں شہید کر دیا گیا۔

قیدیوں کے امور کے کمیشن اور کلب برائے اسیران نے آدھی رات کے بعد ایک بیان میں کہاسترہ سالہ شہید ولید احمد کو 30 ستمبر 2024 کو گرفتار کیا گیا تھا اور وہ آج تک زیر حراست تھا۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ ولید کی شہادت کے بعد غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران جیلوں میں تشدد سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کم از کم 40 شہداء کا تعلق غزہ سے ہے۔اس طرح یہ مرحلہ 1967 کے بعد سے قیدیوں کی تحریک کی تاریخ کا سب سے خونی ہے۔ 1967 کے بعد اب تک 300 سے زاید فلسطینیوں کو دوران حراست شہیدکیا گیا۔

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان ولید خالد عبداللہ احمد کو دوران حراست بدترین تشدد کرکے شہید کردیاگیا ہے۔

غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ البیرہ گورنری کے مشرق میں واقع قصبے سلواد سے تعلق رکھنے والے اسیر ولید خالد عبداللہ احمد (17 سال) کو صہیونی مجدجیل میں شہید کر دیا گیا۔

قیدیوں کے امور کے کمیشن اور کلب برائے اسیران نے آدھی رات کے بعد ایک بیان میں کہاسترہ سالہ شہید ولید احمد کو 30 ستمبر 2024 کو گرفتار کیا گیا تھا اور وہ آج تک زیر حراست تھا۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ ولید کی شہادت کے بعد غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران جیلوں میں تشدد سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کم از کم 40 شہداء کا تعلق غزہ سے ہے۔اس طرح یہ مرحلہ 1967 کے بعد سے قیدیوں کی تحریک کی تاریخ کا سب سے خونی ہے۔ 1967 کے بعد اب تک 300 سے زاید فلسطینیوں کو دوران حراست شہیدکیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan