Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے:پاکستان

اسلام آباد (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسلامی جمہوریہ پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں صہیونی جارحیت کو جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیاہے۔ ان کا کہنا ہے اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ عالمی برادری تشدد کے فوری خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، غزہ اور مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے سفارتی کوششیں کی جائیں۔
خیال رہے کہ کل منگل کی صبح قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر جارحیت مسلط کی جس کے نتیجے میں چار سو سے زاید فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan