Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں گھنٹوں کے دوران مزید 7 فلسطینی شہید ، 6 کے زخمی

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطینی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 7 فلسطینی شہید اور 6 شہریوں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ 5 شہداء کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں جب کہ دو زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ اس کے علاوہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیوں میں 6 زخمی ہوئے۔

وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جنگ میں شہید والوں کی تعداد 48,346 شہید اور زخمی کی تعداد 111,759 ہو گئی ہے۔

انہوں نے تصدیق کی کہ ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی متعدد متاثرین موجود ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

وزارت صحت نے غزہ کی جنگ میں شہید اور لاپتہ ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ منسلک لنک کے ذریعے رجسٹریشن کروا کر تمام ڈیٹا وزارت صحت کے ریکارڈ کے ذریعے مکمل کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan