غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ میونسپلٹی نے شہر کے شمال میں شیخ رضوان محلے میں بارش کا پانی جمع کرنے والے تالاب میں ایک تباہ کن صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے، جس سے علاقے میں ماحولیاتی، صحت اور انسانی تباہی کے بڑھنے کا خطرہ ہے۔
میونسپلٹی نےمنگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ تالاب میں پانی کی سطح خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔اس میں گندے پانی کے مسلسل بہاؤ، بے گھر لوگوں کی شہر میں واپسی اور بارش کے پانی کےجمع ہونےکی بڑھتی مقدار تالاب کے اور فلو ہونے اور گندے پانی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
بیان میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ تالاب میں گندے پانی کی بھاری مقدار جمع ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنا ہے، جس سے آس پاس کے محلوں اور علاقوں میں سیلاب آنے کا خطرہ ہے۔اس کے علاوہ اس کے زیر زمین پانی کی آلودگی، ماحولیاتی آلودگی اور بیماریوں کے پھیلاؤ جیسے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
میونسپلٹی نے نشاندہی کی کہ قابض اسرائیلے کی طرف سے تالاب کے اخراج کی لائن کے لیے بچھائی گئی پائپ لائن تباہ کردی گئی ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ بار بار اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تالاب میں سیوریج اسٹیشنز اور الیکٹرک جنریٹر تباہ ہوئے اور پمپ سسٹم کو شدید نقصان پہنچا، کیونکہ 6 میں سے 4 پمپوں کو بھاری نقصان پہنچا۔
غزہ میونسپلٹی نے عالمی برادری اور متعلقہ اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے پائپوں کے داخلے کو آسان بنانے اور تکنیکی اور مالی مدد فراہم کرنے پر زور دیا۔ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو بحال کرنے اور تالاب کو چلانے اور اس کی دیکھ بھال کے لیے ضروری سامان مہیا کرنے کا مطالبہ کیا۔
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین
غزہ میونسپلٹی نے شہر کے شمال میں شیخ رضوان محلے میں بارش کا پانی جمع کرنے والے تالاب میں ایک تباہ کن صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے، جس سے علاقے میں ماحولیاتی، صحت اور انسانی تباہی کے بڑھنے کا خطرہ ہے۔
میونسپلٹی نےمنگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ تالاب میں پانی کی سطح خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔اس میں گندے پانی کے مسلسل بہاؤ، بے گھر لوگوں کی شہر میں واپسی اور بارش کے پانی کےجمع ہونےکی بڑھتی مقدار تالاب کے اور فلو ہونے اور گندے پانی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
بیان میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ تالاب میں گندے پانی کی بھاری مقدار جمع ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنا ہے، جس سے آس پاس کے محلوں اور علاقوں میں سیلاب آنے کا خطرہ ہے۔اس کے علاوہ اس کے زیر زمین پانی کی آلودگی، ماحولیاتی آلودگی اور بیماریوں کے پھیلاؤ جیسے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
میونسپلٹی نے نشاندہی کی کہ قابض اسرائیلے کی طرف سے تالاب کے اخراج کی لائن کے لیے بچھائی گئی پائپ لائن تباہ کردی گئی ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ بار بار اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تالاب میں سیوریج اسٹیشنز اور الیکٹرک جنریٹر تباہ ہوئے اور پمپ سسٹم کو شدید نقصان پہنچا، کیونکہ 6 میں سے 4 پمپوں کو بھاری نقصان پہنچا۔
غزہ میونسپلٹی نے عالمی برادری اور متعلقہ اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے پائپوں کے داخلے کو آسان بنانے اور تکنیکی اور مالی مدد فراہم کرنے پر زور دیا۔ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو بحال کرنے اور تالاب کو چلانے اور اس کی دیکھ بھال کے لیے ضروری سامان مہیا کرنے کا مطالبہ کیا۔
غزہ میونسپلٹی کو 15 ماہ کی تباہ کن صہیونی جنگ کی وجہ سے ایندھن، مشینری، آلات اور ضروری پائپوں کی کمی کی وجہ سے نقصانات کا ازالہ کرنے پر زور دیا۔غزہ میونسپلٹی کو 15 ماہ کی تباہ کن صہیونی جنگ کی وجہ سے ایندھن، مشینری، آلات اور ضروری پائپوں کی کمی کی وجہ سے نقصانات کا ازالہ کرنے پر زور دیا۔