Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوجی ہلاک

مغربی کنارے (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں  ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور5 زخمی ہوئے۔

 ٹائمز آف اسرائیل نے ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 20 سالہ لیام ہازی کے طور پر کی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے 5 فوجیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan