Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک 117 فلسطینی شہید اور 266 زخمی ہو چکے

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ کی پٹی میں وزارت دفاع کے ترجمان محمود بسال نے اعلان کیا کہ جمعہ کی رات آٹھ بجے تک جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے لمحے سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 117 ہو گئی ہے۔

بسال نے کہا کہ شہداء میں 30 بچے اور 32 خواتین شامل ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 266 سے تجاوز کر گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ رفح میں دو، خان یونس میں 14 ، وسطی غزہ میں 10 اور غزہ سٹی 91 فلسطینی شہید ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan