Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ : فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ

فلسطین (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔

اسلامی جہاد تنظیم کی عسکری شاخ القدس بریگيڈ  کے مجاہدوں نے شمالی غزہ پٹی میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی گاڑیوں کو بارودی سرنگ کے علاقوں میں کھینچ لانے کے بعد دھماکہ کر دیا۔ القدس بریگیڈ نے جبالیا کیمپ میں صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑانے کی ویڈيو کلپ بھی جاری کی ہیں۔ صیہونی فوجیوں کی گاڑیاں دھماکے سے اڑانے کے لئے فلسطینی مجاہدوں نے ثاقب بموں کا استعمال کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan